حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حرمِ امیر کائنات علی بن ابیطالب کی جانب سے مخدومہ کونین سیدہ فاطمہ علیھا السلام کی شخصیت پر ایک انتہائی علمی کوئز تیار کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق، یہ کوئز آٹھ زبانوں میں تیار کیا گیا ہے اور کوئز میں سو (100)سوالات ہیں۔
کوئز کا آغاز : 29 نومبر 2020
کوئز کا اختتام :31 جنوری 2021
رزلٹ کا اعلان: 2 فروری 2021
انعامات:
1:حرمِ امام علی علیہ السلام کا علم
2:حرمِ امام حسین علیہ السلام کے گنبد سے متبرک علم
3:حرم حضرت عباس علیہ السلام کی ضریح مقدس کے اوپر رکھے جانے والا علم
4:حرم امام علی علیہ السلام کی قدیم متبرک لکڑی اور سنگ مرمر سے تیار شدہ تلوار
5:دیگر متبرکات شامل ہیں
انگلش زبان میں شرکت کا لنک:
https://bit.ly/2JoYW97
عربی زبان کے لیے شرکت کا لنک:
https://bit.ly/3o9Tkit
اردو زبان کے لیے شرکت کا لنک
https://bit.ly/3q2bJzg
ہندی زبان میں شرکت کا لنک:
https://bit.ly/39ofqcU
فارسی زبان میں شرکت کا لنک:
https://bit.ly/2Vp4nbf
آذربائیجان کی زبان میں شرکت کا لنک:
https://bit.ly/3qagg2E
فرنچ زبان میں شرکت کا لنک:
https://bit.ly/36fvZWr
گجراتی زبان میں شرکت کا لنک:
https://bit.ly/3o7X2sz
منجانب: حرمِ امام علی علیہ السلام